
پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت پچاجی نے وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر آصف محمود جاہ کے دفتر کا دورہ کیا۔
ملاقات کے دوران ڈاکٹر آصف نے صدر ایردوان کے صدر بننے پر ترک سفیر کو مبارکباد دی۔
ترک سفیر نے کسٹمز ہیلتھ سوسائٹی این جی او کے ذریعے زلزلہ متاثرین کی مدد کے لیے انکا شکریہ ادا کیا۔
ملاقات کے آخر میں سوینئرز بھی پیش کیے گئے۔