turky-urdu-logo

پاک ترک پارلیمانی فرینڈ شپ گروپ کے چیئر مین علی شاہین نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا

پاک ترک پارلیمانی فرینڈ شپ گروپ کے چیئر مین علی شاہین نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا۔

ترکیہ بھر میں صدارتی و پارلیمانی انتخابات میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے ۔

ووٹنگ کا یہ عمل آج شام 5 بجے تک جاری رہے گا ۔

Read Previous

ترکیہ انتخابات امید سحر کی بات سنو

Read Next

112 سالہ خاتون ووٹر بچوں سمیت ووٹ ڈالنے پہنچ گئی

Leave a Reply