turky-urdu-logo

ترکیہ کے فضائی دفاعی نظام کا کامیاب تجربہ

ترک فضائی دفاعی نظام، SIPER نے اپنے باضابطہ آغاز سے قبل جمعہ کو آخری ٹیسٹ میں طویل فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنایا۔

ترک ڈیفنس انڈسٹریز پریذیڈنسی (SSB) کے سربراہ اسماعیل دیمیر نے کہا کہ ترکیہ کے آسمانوں کے محافظ SIPER نےاپنی پرواز کا ٹیسٹ پاس کر لیا ہے۔

SIPER پروجیکٹ کی قیادت ترکیہ کی دفاعی کمپنیاں Aselsan اور Roketsan کر رہی ہیں۔

SIPER کے علاوہ، جس کی توقع ہے کہ وہ روس کے S-400 کا مقابلہ کرے گا،ترکیہ نے کورکٹ، سنگور اور حصار کے فضائی دفاعی نظام بھی تیار کیے ہیں۔


 اس میں ملٹی ٹارگٹ اور ملٹی ریڈار فیوژن فیچرز ہیں اور یہ دوست اور دشمن کی شناخت کر سکتا ہے۔

Read Previous

صدر ایردوان نے استنبول میں بارباروس حیر الدین پاشا مسجد کا افتتاح کر دیا

Read Next

الیکشن کے دن ترکیہ میں پابندیاں شروع ہو جائیں گئی

Leave a Reply