صدر اور جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے چئیر مین رجب طیب ایردوان نے انطالیہ میں ایک ریلی میں شرکت کی۔

انطالیہ میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان کا کہنا تھا کہ ہم مل کر ترکیہ کی صدی کی تکمیل کریں گے۔

انکا کہنا تھا کہ ہم مل کر اپنے ملک کو مضبوط بنائیں گے ۔

انہوں نے مزید کہاکہ ہم دن رات محنت کرکے اپنے ملک کو ترقی کی ان بلندیوں تک لے جائیں گے کہ دنیا میں ہمارے ملک جیسی کوئی دوسری مثل نہیں ملے گی۔

Tags: انطالیہ صدر ایردوان
