turky-urdu-logo

ترک جنگی ڈرون انکا 3 اپنی پہلی اڑان بھرنے کے لیے تیار

ترک جنگی ڈرون انکا 3  اپنی پہلی اڑان بھرنے کے لیے تیار ہے۔

TAI میں بغیر عملے کے فضائی گاڑیوں کے انجینئرنگ ڈائریکٹر بولینت کورکم  نے میڈیا کو بتایا کہ انکا-3، ایک بغیر پائلٹ کا طیارہ ہے جس سے ترک دفاعی شعبے کو  بہت فوائد پہنچے گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ لڑاکا طیارہ فی الحال  ٹیسٹینگ کے دور میں ہے  اور ممکنہ طور پر مئی کے آغاز میں اپنی پہلی پرواز بھرے گا۔

انکا 3  44 ہزار  فٹ تک پرواز کر سکتا ہے اور 40 ہزار  فٹ کی بلندی پر سروس فراہم کر سکتا ہے۔

انکا مزید کہنا تھا کہ کم ریڈار کی نمائش ہمیں لمبی دوری پر زیادہ پے لوڈ کی صلاحیت اور تیز رفتار سے کام کرنے کی صلاحیت فراہم کرتی ہے۔ لہذا، ہمارے پاس بھاری بوجھ کی گنجائش ہے۔

ڈرون کا زیادہ سے زیادہ ٹیک آف وزن 6 ہزار 5 سو کلوگرام (14,330 پاؤنڈ) اور عملی پے لوڈ کی گنجائش 12 ہزار کلوگرام (2,646 پونڈ) ہوگی۔

Read Previous

ترکیہ الیکشن: بیرون ملک مقیم ترک شہریوں کی جانب سے ووٹنگ کا عمل شروع

Read Next

ترکیہ میں مقامی طور پر تیار کردہ ہیلی کاپٹر کی پہلی پرواز

Leave a Reply