turky-urdu-logo

پاکستان:پی سی بی کا 5 ویں ٹی ٹوئنٹی میں جمع ہوئی رقوم کو زلزلہ متاثرین عطیہ کرنے کا فیصلہ

پاک ترک دوستی کی لا زوال محبت کا سلسلہ جاری ہے  پاکستان کی جانب سے ترکیہ کو شام کو کے زلزلہ متاثرین سے اظہار یکجہتی  کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے پاک نیوزی لینڈ کی سیریز کا پانچواں ٹی ٹوئنٹی میچ میں جمع کی ہوئی رقوم کو  ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کے نام کردیا۔

پی سی بی کے مطابق 24 اپریل کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں جمع   ہوئی رقوم  زلزلہ متاثرین کے حوالےکریں گے۔

پی سی بی  حکام کا کہنا ہے وہ شائقین  جو اسٹیڈیم نہیں آسکتے وہ بذریعہ پی سی بی کو بذریعہ بینک اکاؤنٹ بھی عطیات بھیج سکتے ہیں۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کا 24 اپریل کو میچ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈولڈ ہے

Read Previous

تیونس کی اسلامی جماعت النہضہ کے سربراہ راشد الغنوشی کو گرفتار کر لیا گیا

Read Next

نوجوان نسل کے لیے ٹھوس حقیقت پسندانہ منصوبوں پر کام کر رہے ہیں، صدر ایردوان

Leave a Reply