turky-urdu-logo

ترکش ائیر لاینز کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام

ترکش ائیر لاینز کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔

افطار ڈنر میں گراونڈ ہینڈلنگ کمپنی گیریز دناتا کے اسٹاف نے شرکت کی۔

ترکش ائیر لائنز لاہور کے جی ایم اوندر ہربردار  کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ایک مضبوط رشتہ قائم ہے۔ ترکش ائیر لائنز کی ٹیم نہایت خوش اسلوبی سے اپنی ذمہ داریاں نبھا رہی ہے۔

افطار ڈنر کے اختتام پر شرکاء نے باہمی تصاویر بنوائیں اور تحائف کا تبادلہ بھی کیا گیا۔

Read Previous

ملاطیا میں کل 70 ہزار رہائش گاہیں اور 20 ہزار 300 دیہاتی مکان تعمیر کیے جائیں گے،صدر ایردوان

Read Next

ازبک صدر کو ترکیہ کی پہلی الیکٹرک کار تحفے کے طور پر پیش کر دی گئی

Leave a Reply