Turkiya-Logo-top

4 سالہ بچے نے کتاب لکھ کر تاریخ رقم کر دی

4 سالہ بچے نے رحم دلی پر کتاب لکھ کر دنیا کے سب سے کم  عمر مصنف کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق 4 سالہ بچے کا نام سعید رشید المہیری ہے اور اس کا تعلق ابوظبی سے ہے۔

سعید رشید کی اس وقت درست عمر 4 سال 218 دن ہے اور ننھا مصنف کتابیں لکھنے کا شوقین ہے، اس نے The Elephant Saeed and the Bear کے نام سے کتاب لکھی ہے۔

گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق سعید نے اپنا عالمی ریکارڈ 9 مارچ 2023 کو بنایا تھا جس کے بعد سے سعید کی کتاب کی 1000کاپیاں  فروخت ہوچکی ہیں، یہ کہانی رحم دلی اور دو جانوروں کی لازوال دوستی پر مبنی ہے۔

 

 

Read Previous

حافظ قران بچوں کے اعزاز میں غازی انتپ میں تقریب کا انعقاد

Read Next

ہم ترکیہ کی صدی کے خواب کی تعبیر ممکن بنائیں گے، صدر ایردوان

Leave a Reply