turky-urdu-logo

بیرکتار اکینسی نے سپر سونک میزائل  کا کامیاب تجربہ کر لیا

ترک دفاعی کمپنی  بیاکرکے تیار کردہ جیٹ طیارہ  بیرکتار اکینسی نے ” IHA-230″ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

کمپنی کی جانب سے بیان کے مطابق یہ میزائل 140 کلومیٹر (90 میل) تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

IHA-230″ میزائل کو  سائنوپ فائرنگ رینج میں فائر کیا گیا، اس نے براہ راست بحیرہ اسود میں 140 کلومیٹر دور پوائنٹ کو نشانہ بنایا۔

Read Previous

سعودی عرب میں 11ہزار روزے داروں کے لیے افطاری کا اہتمام کیا گیا

Read Next

ترکیہ اس سنگین آفت پر قابو پالے گا،صدر ایردوان

Leave a Reply