صدر ایردوان نے ملک میں تین نئے سفیروں سے ملاقات کی اور انکے سفارتی دستاویزات موصول کیے۔

دارالحکومت انقرہ کے صدارتی کمپلیکس میں صدر ایردوان نے شمالی مقدونیہ کے جوون ماناسیجیو سکی، برطانیہ کے جل موروس اور گیمیا کے الکالی فانکا کونٹے کا الگ الگ استقبال کیا اور ان سے ملاقات کی۔

سفیروں کی جانب سے اپنے سفارتی دستاویزات پیش کرنے کے بعد اس موقع کی مناسبت سے تصاویر بھی لی گئیں۔
