turky-urdu-logo

صدر ایردوان نے صدارتی امیدواری کی درخواست دائر کردی

صدر رجب طیب ایردوان کی جانب سے 14 مئی کو ہونے والے انتخابات کے لیے صدارتی امیدواری کی درخواست  دائر کردی گئی۔

جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی اور نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی کے نمائندوں نے ہائی الیکشن کمیشن کو مشترکہ  درخواست دی ہے۔

ترکیہ کی گرینڈ نیشنل اسمبلی میں آق پارٹی  اور  نیشلسٹ موومنٹ پارٹی  گروپوں  نے 16 مارچ کو الگ الگ  بند کمرے کی  میٹنگز میں ایردوان کو صدارتی امیدوار کے طور پر نامزد کرنے کا گروپ فیصلہ کیا تھا۔

Read Previous

سویڈن کے ٹیلنٹ شو میں 15 سالہ ترک نے دوسری پوزیشن اپنے نام کرلی

Read Next

پاکستان: ملک بھر  میں یوم ِ پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

Leave a Reply