turky-urdu-logo

صدر ایردوان کی ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات

صدر ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں آق پارٹی کے صدر دفتر میں ایران کے وزیر خارجہ حسین عامر عبدللہیان سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دوستی اور متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ترک وزیر خارجہ میلوت چاوش اوغلو بھی ملاقات میں موجود تھے۔

Read Previous

صدر ایردوان کی صدارتی کمپلیکس میں ترک جمہوریہ شمالی قبرص کے وزیراعظم سے ملاقات

Read Next

خاتون اول امینہ ایردوان کی "دنیا کے لیے صفر فضلہ، ہمارا مشترکہ گھر کی” کی تقریب میں شرکت

Leave a Reply