turky-urdu-logo

ہم سائنس اور ٹیکنالوجی میں ترقی کی بدولت "ترکیہ کی صدی” میں داخل ہونے کے لیے تیارہیں،صدر ایردوان

صدر ایردوان کی ٹارگٹ 2053 نیٹ زیرو ویسٹ کی تقریب میں شرکت۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان کا کہنا تھا کہ ہم سائنس اور ٹیکنالوجی  میں ترقی حاصل کرنے کی بدولت "ترکیہ کی صدی ” میں داخل ہونے کے لیے تیار ہیں۔

صدرا یردوان کا کہناتھا کہ ہم نے سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں دن دگنی رات چگنی ترقی کی ہے۔

میں نے خود ان اجلاسوں کی صدارت کی ہے جہاں ہم نےنئے پراجیکٹ کا افتتاح کیا۔

میرا مانناہے کہ ہمارے ان اجلاسوں میں جو ہم نے اقدامات کیے ہیں وہ ہمارے ملک کے لیے ترقی کی راہ میں ایک مضبوط پل کا کام کر رہا ہے۔

ہم نے مختلف شعبوں میں کامیابی حاصل کی ہے جیسے ای اسٹیٹ پراجیکٹ، خاص بچوں کی تعلیم ، توانائی، میڈیکل بائیو ٹیکنالوجی جیسے اور بہت سے شعبے۔

صدر ایردوان کا کہنا تھا کہ ہم نے نہ صرف 15 سے 20سال پہلے طے کیے اہداف کو حاصلی کیا ہے بلکہ ہم بہت سے شعبوں میں آگے نکل چکے ہیں۔

Read Previous

پاکستان:کراچی میں پہلی الیکٹرک بس سروس کا آغاز ہوگیا

Read Next

خاتون اول امینہ ایردوان کی پائیدار صدی کے سربراہی اجلاس اور ایوارڈز کی تقریب میں شرکت

Leave a Reply