turky-urdu-logo

ترکیہ اسکالر شپس 2023 کا آغاز

ترکیہ اسکالر شپس 2023 میں درخواستیں جمع کروانے کا عمل شروع ہو گیا۔

ترکیہ اسکالر شپس میں درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 20 فروری 2023 ہے۔

دنیا بھر سے طلبہ اس میں اپلائے کر سکتے ہیں۔

اسکالشپس کے لیے اپلائے کرنے کے لیے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں:

 

https://tbbs.turkiyeburslari.gov.tr

Read Previous

ترک میڈیا حق کی آواز اٹھاتا رہے گا، فخر الدین التون

Read Next

ترک صدر ایردوان کا انادولو ایجنسی کے سال کی بہترین تصاویر کے مقابلے میں اپنی پسندیدہ تصویر کے لیے ووٹ

Leave a Reply