زیارت بینک ایگریکلچلچرل ایکو سسٹم کی تقریب میں صدر ایردوان کی شرکت۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان کا کہنا تھا کہ ہم اپنی زمینوں اور اس پراگنے والے اناج کی حفاظت کرتے ہیں اور اسکی پیداوار کو بڑھانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔

ہم اناج ، بھل ، سبزیاں اور جانوروں کا خیال رکھنے والے کسانوں کی مدد کے لیے اقدام کر رہے ہیں۔

صدر ایردوان کا کہنا تھا کہ صنعتی اور ٹیکنالوجی میں ترقی نے زندگی کو بہت آسان کردیا ہے۔

صدر ایردوان کا کہنا تھا کہ اگر آپ کسانوں کو نظر انداز کرتے ہیں، تو آپ مستقبل کو نظر انداز کرتے ہیں۔

صدر ایردوان نے تقریب میں اسٹال کا بھی دورہ کیا۔

