پاکستان میں ترکیہ کےسفیر کی سال کی بہترین تصویری مقابلے میں شرکت۔
ترک سفیر نےآن لائن اپنی پسندیدہ تصویر کےلیے ووٹ کیا۔
اس مقابلے میں ہر کوئی حصہ لے سکتا ہے۔

آپ ماحولیات، زندگی، خبریں اور کھیل کے ہر زمرے میں کم از کم ایک پسندیدہ تصویر منتخب کرکے بھی ووٹنگ میں شامل ہوسکتے ہیں۔
ووٹنگ کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
yilinfotograflari.aa.com.tr/Home

