turky-urdu-logo

کینیڈا کا پاکستان کیلئے ویزا آفس ابوظہبی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا اعلان

کینیڈا نے پاکستان کیلئے اپنا ویزا آفس ابوظہبی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

پاکستانی نژاد رکنِ پارلیمنٹ شفقت علی نے جیونیوزکو بتایا کہ کینیڈا کی حکومت نے ویزا آفس اسلام آباد منتقل کرنے کیلئے خطیر رقم مختص کر دی ہے۔

واضح رہے کہ 10 سال پہلے کینیڈا کا ویزا آفس مختلف وجوہات کی بنا پر ابوظہبی منتقل کر دیا تھا۔

Read Previous

ہم ترکیہ کو ایسا ملک بنائیں گے کہ آنے والی نسل کو ہم پر فخر ہو گا، صدر ایردوان

Read Next

متحدہ عرب امارات کے ساتھ ہمارے تعلقات بہت اچھی پوزیشن میں ہیں، صدر ایردوان

Leave a Reply