Turkiya-Logo-top

سعودی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ ویزے کی میعاد بڑھا کر 3 ماہ کر دی

سعودی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ ویزے کی میعاد ایک سے بڑھا کر 3 ماہ کر دی۔

سعودی حکام کے مطابق بیرون ملک سے عمرہ زائرین مقررہ وقت سے کم از کم 6 گھنٹے قبل سعودی عرب پہنچیں۔

عمرہ ویزے کی میعاد ایک سے بڑھا کر 3 ماہ کر دی گئی ہے، پرواز میں 6 گھنٹے کی تاخیر پر عمرے کی بکنگ ختم تصور ہو گی۔

پرمٹ جاری ہونے کے بعد مکہ نہ پہنچ سکنے کی صورت میں نئی بکنگ کی اجازت ہو گی اور 4گھنٹے قبل بکنگ میں تبدیلی کرانے کی صورت میں پہلی بکنگ منسوخ کرنا ہو گی۔

Read Previous

اسرائیل نے صحافی شیریں ابو عاقلہ کے قتل کا اعتراف کر لیا

Read Next

ایشیا کپ 2022: پاکستان نے افغانستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

Leave a Reply