ترکیہ کے مشہور سیاحتی انطالیہ سال کے آغازسے لیکر اب تک تقریباً دس لاکھ جرمن سیاحوں نے ترکیہ کے شہر انطالیہ کا دورہ کیا۔
انطالیہ سٹی کونسل ٹورازم ورکنگ گروپ کے سربراہ رجب یارو نے کہا کہ اس ماہ میں کے لیے کی گئی بکنگ کو دیکھتے ہوئے جولائی میں تقریباً نصف ملین سے زائد جرمن سیاحوں کی آمد متوقع ہے اس سے قبل پچھلے سات ماہ میں 1.5 ملین سے زائد جرمن انطالیہ کا دورہ کر چکے ہیں ۔
انہوں نے مزید کہا کہ 2019کے اسی عرصے میں انطالیہ میں تقریباً3 1.3 ملین لوگوں نے اس جگہ کا رخ کیا جو کہ ترکیہ کی سیاحتی تاریخ کا بہترین سال تھا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ اگست ،ستمبر، اکتوبراور نومبر تک جرمن 1.5ملین سے زیادہ جرمن انطالیہ کا رخ کر سکتے ہیں ۔اور سال کے آخر تک ان کی تعداد میں 3 گنا اضافہ کی متوقع ہیں
2015 میں ترکیہ میں 2.94ملین سیاح نے اس شہر کا رخ کیا تھا اور تب کے بعد اس سال ان کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔
