turky-urdu-logo

رواں برس خطبہ حج ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ دیں گے

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی جانب سے ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم  العیسیٰ کو حج 2022 کے لیے خطیب مقرر کر دیا گیا ہے۔

‘حرمین شریفین’ کے  آفیشل اکاؤنٹ سے کی گئی ایک پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ  ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم 9 ذوالحجہ کو عرفات کی ‘مسجد النمرۃ’ میں حج کا خطبہ دیں گے۔

پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ شیخ محمد بن عبدالکریم العیسیٰ مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ آرگنائزیشن آف مسلم اسکالرز کے صدر کے عہدے پر بھی فائز ہیں۔

Read Previous

چین نے زلزلے سےمتاثرہ افغانستان کیلیے تجارت اور سرمایہ کاری کے منصوبوں کا اعلان کردیا

Read Next

استنبول ائیرپورٹ یورپ کا سب سے مصروف ائیر پورٹ بن گیا

Leave a Reply