turky-urdu-logo

ترک صدر کی میڈرڈ میں جرمن چانسلر سے ملاقات

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے میڈرڈ میں نیٹو سربراہی اجلاس کے موقع پر جرمن چانسلر اولاف شولز سے ملاقات کی۔

بند کمرے میں ہونے والی یہ ملاقات ہسپانوی دارالحکومت میں ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاس میں ترک رہنما کا چھٹا دوطرفہ رابطہ ہے۔

قبل ازیں صدر ایردوان نے ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز سے ملاقات بھی کی۔

ترک صدر نے اپنے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئل میکرون، یورپی کونسل کے صدر چارلس مشیل، برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور امریکی صدر جو بائیڈن سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔

Read Previous

ترکیہ:انطالیہ اپنے، نیلے پرچم والے، ساحلوں کے ساتھ عالمی شہروں میں پہلے نمبر پر

Read Next

کورونا وائرس مختلف شکلوں میں سر اٹھا رہا ہے،عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجادی

Leave a Reply