turky-urdu-logo

ترک کھلاڑی میڈی ٹیرین گیمز میں بھی چھا گئے

ترک ریسلنگ ٹیم  کی میڈی ٹیرین گیمز میں  6 طلائی  اور 2کانسی کے میڈلز حاصل کر لیے

گریکو رومن قومی ریسلنگ ٹیم نے 3 طلائی اور 1 کانسی کا تمغہ  حاصل کر کے نمایاں رہی

60 کلوگرام کیٹیگری میں کرم کمال نے فرانسیسی حریف کو ایک ایک منٹ اور 19 سیکنڈ کی برتری  کے ساتھ شکست دے کر گولڈ میڈل حاصل کیا ۔

67کلو کیٹیگری  میں مراد فرات نے  میزبان ملک الجزائر کے ریسلر کو 7۔6 سے شکست دے کر  چیمپئن قرار  پائے۔

130 کلو کی کیٹیگری میں عثمان یلدرم نے مصری حریف کو 5۔1 سے شکست دے کر طلائی تمغہ جیت لیا۔جبکہ

87 کلو کی کیٹیگری میں علی عثمان  اپنے فرانسیسی حریف کو 4۔0 سے شکست دے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

 

Read Previous

جماعت اسلامی پاکستان کے وفد کا سات روزہ مطالعاتی دورہ ترکیہ

Read Next

ترکیہ میں پاکستانی طلبہ تنظیم "پاکس ترک” کے قیام کے بعد پہلا گرینڈ میٹ اپ

Leave a Reply