turky-urdu-logo

گیڈسن فرنینڈس ترک فٹ بال ٹیم بیسکٹاس میں شامل ہو گئے۔

پرتگالی مڈفیلڈر گیڈسن فرنینڈس ترک فٹ بال ٹیم  بیسکٹاس میں شمولیت اختیار کر چکے ہیں ۔ خبر کے مطابق پرتگالی مڈفیلڈر نے بلیک ایگلز کے ساتھ ترک ٹیم نے ایک اضافی سال کے لیے 4 سالہ معاہدے پر دستخط کیے ہیں اس پر گیڈسن فرنینڈس نے کہا کہ  مجھے ایک عرصے سے اس ٹیم  میں شامل ہونے کی  خواہش تھی ۔ مجھے ٹیم کا حصہ بن کر بہت خوشی ہو رہی ہے ۔ میں ٹیم کی ہر طرح سے مدد کرنے کے لیے تیا ر ہوں ۔

23سالہ فرنینڈس  نے نے ٹوٹنہم اور گالاتسرے سمیت کلبوں کے لیے کھیلا۔ انہوں نے ترکیہ کے Caykur Rizesporکے ساتھ معاہدہ ختم ہونے کے بعد باقاعدہ طور پر بینفیکا سے بیسکٹاس میں شمولیت اختیار کی ۔

Read Previous

پاکستان کی فلاح و بہبود میں ٹکا کی کاوشوں کی قدر کرتے ہیں، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

Read Next

نیٹو کے سربراہ اجلاس میں سویڈن اور فن لینڈ کی اتحاد میں شمولیت کے امکانات ختم

Leave a Reply