turky-urdu-logo

اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لاپید 23 جون کو ترکیہ پہنچیں گے

اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لاپید جمعرات کو ترکیہ کا دورہ کریں گے

دورے کے دوران اسرائیلی وزیر خارجہ ترک ہم منصب میلوت چاوش اولو سے ملاقات کریں گی اور دو طرفی تعلقات میں بہتری سمیت اہم امور پر تبا دلہ خیال کیا جائے گا

علاوہ ازیں  ترک حکام سے ترکیہ میں موجود اسرائیلی شہریوں کی با حفاظت واپسی کو یقینی بنانے کے حوالے سے بھی بات چیت ہو گی

واضح رہے کہ اسرائیل نے کچھ روز پہلے ممکنہ ایرانی حملے پر اسرائیلی شہریوں کو ترکیہ سے واپس آنے کی ہدایت کی تھی۔

اس سے قبل اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ نے ترک ہم منصب رجب طیب ایردوان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ترک سرزمین پر اسرائیلی شہریوں کو نشانہ بنانے والی شکریہ دہشت گردانہ سرگرمیاں ناکام بنانے پر رجب طیب ایردوان کا شکریہ ادا کیا۔

Read Previous

روس، یوکرین جنگ کئی برسوں تک جاری رہ سکتی ہے، نیٹو چیف

Read Next

ویمن والی بال نیشن لیگ 2022میں جنوبی کوریا کی ترکیہ کے ہاتھوں شکست

Leave a Reply