ترک خاتون تیراک سمعیہ بویاکی نے پیر کو ہونے خواتین مدیرا ورلڈ پیرا سوئمنگ چیمپئن شپ کی 50 میٹر بیک اسٹروک S5 فائنل میں سونے کا تمغہ حاصل کیا ۔
بویاکی نے 41.58 سیکنڈ کے ساتھ سونے کا تمغہ جبکہ سیویلے اوزترک نے 44.45سیکنڈ کے وقت کے ساتھ چاندی کا تمغہ حاصل کیا جبکہ اطالوی ایتھلیٹ مونیکا بوگیونی نے 46.32کے وقت کے کانسی کا تمغہ حاصل کیا ۔
. ترک وزیر کھیل مہمت کاسپوگلو بویاکی اور اوزترک کی کامیابی پر مبارک باد دی اور کہا کہ انہوں نے ایک بار پھر ہمارا سر فخر سے بلند کیا ہے مجھے امید ہے کہ ہمارے قومی کھلاڑیوں کی کامیابی کا سلسلہ یونہی جاری رہے گا۔

One Comment
ماشاءاللہ