turky-urdu-logo

اسرائیل نے دو نہتے فلسطینی نوجوان شہید کر دیے

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 نہتے فلسطینی شہید ہو گئے۔

جینن میں بھی قابض  فورسز نے چھاپہ مار کر ایک گھر کو تباہ کر دیا۔

فلسطین میں قابض اسرائیلی فورسز نے نہتے فلسطینیوں پر اس وقت فائرنگ کر دی جب وہ بیت الحلم میں احتجاج کر رہے تھے۔

فائرنگ کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی بھی ہوئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

گزشتہ روز بھی اسرائیلی فوجیوں کی مقبوضہ دریائے اُردن کے مغربی کنارے پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک عورت جاں بحق ہو گئی تھی۔

Read Previous

این بی اے میں اسسٹنٹ کوچ کے عہدے کے لیے ترک نیشنل کوچ ارگین امیدوار

Read Next

بھارت:کالج میں نماز پڑھنے پر پروفیسر کو جبری رخصت پر بھیج دیا گیا

Leave a Reply