turky-urdu-logo

ترک وزیر خارجہ کا قبلہ اول مسجد اقصیٰ کا دورہ

ترک وزیر خارجہ میلوت چاوش اولو نے فلسطین کے دورے کے دوران مقبوضہ مشرقی یروشلم میں مسجد اقصی کا دورہ کیا

انہوں نے یروشلم اسلامی وقف کا بھی دورہ کیا اور اس کے ڈائریکٹر عزام الخطیب سے ملاقات کی۔

مسجد الاقصی کے انتظامات یروشلم اسلامی وقف نے سنبھالے ہوئے ہیں جو کہ جو اردنی وزارت اوقاف اسلامی امور اور مقدس مقامات سے وابستہ ایک مذہبی ادارہ ہے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق، الخطیب سے ملاقات کے دوران چاوش اولو  نے کہا کہ مسجد الاقصیٰ ترک قوم کی دعاؤں میں ہمیشہ شامل ہےاور رہے گی ۔ ہم نے کھلے عام یروشلم اور مسجد الاقصی کے کے حوالے سے  ترکی کی حساسیت کا اسرائیلی حکومت  سے اظہار کیا ہے۔

وقف حکام سے ملاقات کے بعد انہوں نے مسجد اقصی کا دورہ کیا۔

Read Previous

پاکستان: عمران خان کا حکومت کو الیکشن کروانے کے لیے 6 روز کا الٹی میٹم

Read Next

افغان حکومت نے بھارت کو کابل میں سفارتحانہ کھولنے کی پیشکش کر دی

Leave a Reply