turky-urdu-logo

روس نے 287 برطانوی ارکان پارلیمنٹ پر پابندی عائد کر دی

روس نے 287برطانوی ارکان پارلیمان کے روس میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔
اس حوالے سے روسی وزارت خارجہ کے مطابق برطانوی حکومت کی طرف سے 11 مارچ کو روسی پارلیمان دومہ کے 386 ارکان پر پابندی عائد کیں تھیں۔
برطانوی ارکان پارلیمنٹ پر انہیں پابندیوں کے جواب میں پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں۔ خیال رہے کہ برطانوی پارلیمان کے ایوان زیریں کے ارکان کی کل تعداد 650 ہے۔

Read Previous

روس سے آئس ہاکی ورلڈ کپ کی میزبانی واپس لے لی گئی

Read Next

یو کرین میں ہتھیاروں کی بڑی ترسیل تنازع کو ہوا دے رہی ہے،پیوٹن

Leave a Reply