turky-urdu-logo

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مسلمان اعتکاف بیٹھیں گے

پاکستان سمیت بیشتر ایشیائی ممالک میں آج سے لاکھوں مسلمان  اعتکاف کریں گے۔

معتکفین سمیت دنیائے اسلام کے تمام مسلمان  جہنم سے نجات کے اس عشرے میں شب قدر تلاش کریں گے اور اللہ کے حضور سجدہ ریز ہوکرگناہوں کی معافی مانگیں گے۔

دوسری جانب  مسجدالحرام اورمسجد نبوی  ﷺ میں دو سال بعد مقامی اورغیر ملکی افراد اعتکاف میں بیٹھ گئے ہیں۔

Read Previous

وبا کے دوران دن رات ایک کرنے والے ہر ایک ہیلتھ ورکر کے مشکور ہیں، صدر ایردوان

Read Next

جوبائیڈن نے یوکرین کےلیے 80 کروڑ ڈالر کی فوجی امداد کا اعلان کر دیا

Leave a Reply