پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس شمشیر نے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرول کے تحت بحرین کی بندرگاہ منٰا سلمان کا دورہ کیا۔
پی این ایس شمشیر کی تعیناتی کا بنیادی مقصد شمالی بحیرہ عرب میں میری ٹائم سیکیورٹی کو یقینی بنانا ہے ۔
منٰٰاسلمان بندرگاہ آمدپرپاک بحریہ کے جہازپی این ایس شمشیر کاپاکستان کے نیوی، فضائیہ کےاتاشی اورپاکستان کےسنٹرل کمانڈہیڈکوارٹرزمیں تعینات سینئرنیول نمائندگان نے پُر تپاک استقبال کیا۔
