Turkiya-Logo-top

نیٹو افواج کی ترجمان اوانا لینگیسکو نےیوکرین پر روس کے حملے کو غیر قانونی قرار دے دیا

اوانا لینگیسکو ترجمان نیٹو افواج نے اپنے سرکاری بیان میں کہا ہے کہ غیر قانونی حملے کی وجہ سے ہمیں اپنی سلامتی کے لیے ایک نئی حقیقت کا سامنا ہے۔

اور نیٹو افواج اس کے لئے تیاری کئے ہوئے ہیں انہوں نے کہا کہ کہ NATO نے مزید فوجیوں، طیاروں اور بحری جہازوں کے ساتھ اتحاد کے مشرقی حصے میں اپنی دفاعی موجودگی کو مزید تقویت بخشی ہے۔

انہوں نے ایک تصویر جاری کی ہے جس بارے میں ان کا کہنا ہے کہ
یہاں ایک جائزہ ہے۔

جو نیٹو کی تیاریوں کا احاطہ کرتا ہے۔

ترجمان نیٹو کا کہنا تھا کہ روس کی مسلط جنگ یورپ اور دیگر علاقوں کے لئے خطرہ ہے
روس کے حملے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ان کہنا تھا کہ روس کا غیر قانونی حملہ روس کی جارحیت کا منہ بولتا ثبوت ہے جو علاقے کے لئے خطرہ کا باعث بن گیا ہے۔

Read Previous

پاکستان : ترک سفارتخانے میں جنگ آزادی کی تقریب

Read Next

ترک طلباء کی بنائی گئی سیٹلائٹ ناسا کی سہولیات کے ساتھ لانچ کی جائے گی

Leave a Reply