turky-urdu-logo

ترک وزیر خارجہ میلوت چاوش اولو کا دورہ یوکرین

ترک وزیر خارجہ میلوت چاوش اولو یوکرین کے شہر لویف پہنچے۔

ترک وزیر خارجہ نے یوکرینی وزیر خارجہ دیمیترو کولیبا سے لویف میں ملاقات کی۔  وزیر کا کہنا تھا کہ جنگ بندی کی کوششیں جلد کامیاب ہوں گی اور یوکرین میں دیرپا امن جلد قائم ہو جائے گا۔

میلوت چاوش اولو نے لویف میں کرائمین تاتار کوآرڈینیشن سینٹر میں ترک نژاد شہریوں سے ملاقات بھی کی۔

انہوں نے ترک نژاد شہریوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب کی حفاظت کے لئے ترکی ہر ممکن اقدام کرے گا۔

Read Previous

چناق قلعہ جنگ کا میدان اور بہادری کی داستان

Read Next

افغانستان: حکومت نے لڑکیوں کے اسکول کھولنے کا اعلان کر دیا

Leave a Reply