turky-urdu-logo

اقوام متحدہ نے امارات اسلامیہ افغانستان کی حکومت کو تسلیم کر لیا

اقوام متحدہ نے نئی افغان حکومت کو تسلیم کر لیا۔ اقوام متحدہ نے افغانستان کے ساتھ باضابطہ تعلقات کی تصدیق کر دی۔ اقوام متحدہ نے افغانستان کے ساتھ باضابطہ تعلقات بنانے کی قرارداد منظور کر لی۔

منظور ہونے والی قرارداد میں ‘طالبان’ کا لفظ استعمال نہیں کیا گیا اور افغانستان میں اقوام متحدہ کے سیاسی مشن کے نئے ایک سالہ پروگرام کو واضح کیا گیا۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جمعرات کو افغانستان کے ساتھ قریبی اور رسمی تعلقات کے لیے ووٹنگ کرائی۔ افغانستان کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے لئے کروائی گئی ووٹنگ میں 14 ممالک نے حق میں ووٹ دیئے تاہم روس نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا

Read Previous

میٹا کی سوشل میڈیا سائٹس فیس بک اور انسٹاگرام بھی ٹک ٹاک صارفین کا حصہ بن گئی

Read Next

چناق قلعہ جنگ کا میدان اور بہادری کی داستان

Leave a Reply