turky-urdu-logo

فیس بک صارفین اب دنیا میں کہیں سے بھی کما سکتے ہیں

فیس بک نے ریلز فیچر کو 150 ممالک میں متعارف کرا دیا ۔
یعنی اب تقریباًتمام صارفین کو ویڈیوز سے کمانے کی سہولت بھی فراہم کردی گئی ہے ۔
فیس بک (میٹا) کے بانی مارک زکر برگ کے مطابق ریلز فیچر کے دائرہ کار کو تمام صارفین کے لیے بڑھا دیا ہے اور اس فیچر میں مونٹائزیشن کا ٹول بھی شامل کردیا ہے ۔
یعنی اب فیس بک کے صارفین اب ریلز فیچر کو استعمال کرتے ہوئے اپنی مختصر ویڈیو شیئر کرسکیں گے اور کمائی کرسکیں گے ۔
اس سے پہلے فیس بک نے انسٹا گرام پر ٹک ٹاک کی طرح کا فیچر متعارف کرایا تھا جسے بہت پسند کیا جارہا ہے ۔

Read Previous

روس نے فوٹو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر پابندی لگا دی

Read Next

بھارتی عدالت حجاب پر پابندی کے اپنے فیصلے پر برقرار

Leave a Reply