turky-urdu-logo

عالمی وبا کورونا کےخلاف پابندیوں میں نرمی، برطانیہ میں سفری پابندیاں ختم

برطانیہ میں کورونا وائرس سےمتعلق تمام  سفری پابندیاں ختم کردی گئی ہیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا بھر سے برطانیہ آنے والوں مسافروں کے لیے منفی کووڈٹیسٹ کی شرائط بھی ختم کردی گئی ہے۔

اس کے علاوہ لوکیٹر فارم کی شرائط اور مسافروں کے لیے ویکسینیشن کی پابندی بھی ختم کردی گئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق پابندیوں کےخاتمے کا اطلاق 18 مارچ  صبح 4 بجے سے  ہوگا۔

Read Previous

پاکستان: پنجاب یونیورسٹی کے محقق نے خبر میں پروپیگنڈا مواد کی نشاندہی کرنے کا سائنسی ماڈل ایجاد کر لیا

Read Next

ترکی روس کے خلاف پابندیوں میں شریک نہیں ہو گا، وزیر خارجہ

Leave a Reply