turky-urdu-logo

سعودی عرب میں پہلا فیشن ویک کرانیوالی شہزادی نورہ بنت فیصل بن عبد العزیز انتقال کرگئیں

سعودی شاہی فرمان میں کہا گیا ہے کہ شہزادی نورہ بنت فیصل بن عبدالعزیز انتقال کرگئیں۔

اعلامیے کے مطابق شہزادی کی نمازجنازہ پیرکوبعد نماز عصر دارالحکومت ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ جامع مسجد میں ادا کی جائے گی۔

سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزادی نورہ نے اپریل 2018 میں پہلے سعودی فیشن ویک کا اہتمام کیا تھا اور وہ سعودی عرب میں گلوبل فیشن ہیروس کمپنی کی بانی تھیں۔

سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ شہزادی نورہ سعودی الازیاۃ کی ایگزیکٹو چیئرپرسن بھی تھیں۔

Read Previous

پولینڈ کی سرحد کے قریب یوکرینی فوجی اڈے پر روس کا فضائی حملہ، 35 افراد ہلاک

Read Next

کابل ایئرپورٹ کی انتظامات سنبھالنے کے لیے ترکی اور قطر پہلا انتخاب ہیں، افغان حکومت

Leave a Reply