turky-urdu-logo

یوکرین صورتحال پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کی قرارداد منظور

سلامتی کونسل میں یوکرین سےمتعلق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج بلانے کی قراردادمنظور کر لی گئی ۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس نے قرار داد کی مخالفت کی تاہم قواعد کے باعث جنرل اسمبلی کا اجلاس بلانے سے نہیں روک پایا ۔

رپورٹس کے مطابق قرار داد کے حق میں 11 ووٹ آئے، واضح رہے کہ جنرل اسمبلی کا خصو صی اجلاس بلانے کے لیے کونسل کے 15 میں سے 9 ووٹ کی حمایت درکار ہوتی ہے۔

دوسری جانب متحدہ عرب امار ت، چین اور بھارت نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔

Read Previous

روس: یوکرین پر حملے سے متعلق سلامتی کونسل کی قرارداد ویٹو کر دی

Read Next

ترک وزیر خارجہ میلوت چاوش اولو کا روسی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

Leave a Reply