turky-urdu-logo

پاکستان: بل گیٹس کو ہلال پاکستان سے نواز دیا گیا

صدر مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کو ہلال پاکستان کے ایوارڈ نواز دیا۔

بل اینڈ میلنڈاگیٹس کے شریک چیئرمین بل گیٹس کو ہلال پاکستان ایوان صدر میں ہونے والی خصوصی تقریب میں دیا گیا، خصوصی تقریب میں وفاقی وزراء بھی شریک ہوئے۔

قبل ازیں بل گیٹس نے وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات کی تھی جبکہ دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل مائیکرو سافٹ کے بانی نے این سی او سی ہیڈ کوارٹر کا دورہ بھی کیا تھا۔

Read Previous

کورونا ویکسین سے لانگ کویڈ کا خطرہ کم ہوتا ہے،تحقیق

Read Next

ترکی اور قطر ہمیشہ مل جل کر کام کرتے رہیں گے،ترک سفارتخانہ

Leave a Reply