turky-urdu-logo

صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی کی اشک آباد میں آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے سربراہی اجلاس کے دوران آذربائیجان کے صدر الہام علیوف اور دیگر ممالک کے صدور سےملاقات کی جہاں دو طرفہ تعلقات مستحکم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اشک آباد میں آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعاون ، تجارت اور معاشی تعلقات پر تبالہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر صدرمملکت نے کہاکہ پاکستان اور آذربائیجان کے مابین سیاسی روابط مزید بڑھانے کی ضرورت ہے،دونوں صدور نے علاقائی اور عالمی فورمز پر تعاون بڑھانے ، دو طرفہ تعلقات مضبوط کرنے پر اتفاق کیا

Read Previous

متحدہ عرب امارات میں نئی قانونی اصلاحات متعارف کروانے کا اعلان

Read Next

سعودیہ نے مزید 7 ممالک سے پروازوں پر پابندی عائد کردی

Leave a Reply