turky-urdu-logo

ترکی اور یوکرین کے صدور کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے یوکرائن کے صدر ولاد میر زلنسکی کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ  کیا۔

صدارتی دفتر محکمہ مواصلات کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں ترکی۔یوکرائن تعلقات کے فروغ سے متعلقہ پہلووں اور علاقائی مسائل پر بات چیت کی گئی

Read Previous

ترکی کے تیار کردہ ہتھیار سرحدوں کی حفاظت کے لیے تیار

Read Next

سعودیہ کی طرف سے پاکستانیوں کے لیے 2 خوبصورت مساجد کا تحفہ

Leave a Reply