turky-urdu-logo

ترکی میں نیا آئین ناگزیر ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

ترک پارلیمنٹ  کے اسپیکر مصطفی شنتوپ نے نئی آئین کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ کے   اگلے اجلاس میں نیا آئین تشکیل  دیا جائے گا

اسپیکر اسمبلی نے  پارلیمنٹ کی پلانگ اور بجٹ کمیٹی   سے مخاطب ہو کر کہا کہ            قانون دان  مشاورت سے نیا آئین تشکیل دینے کی تیاری کریں ۔

ان کا کہنا تھا کہ نیا آئین جمہوری اقدار اور قوم کی امیدیں کو مدنظر رکھتے ہوئے تشکیل دیاجانا چائیے۔

انہوں نے کہا کہ 1982 کے آئین میں اب تک کافی ترامیم کی جاچکی ہیں ۔  نئے آئین کی ضرورت پر کسی قسم کی بحث  کی گنجائش نہیں ہے۔  تاہم یہ ہمارے لیے ممکن ہیں کہ ہم اپنی قوم کو فوجی بغاوت  کے آئین سے نجات دلا کر ایک جمہوری آئین تشکیل دیں۔

Read Previous

استنبول:ادارہ عالمی اقدار و ادبیات کے تحت اسکدرا میں مقیم پاکستانی طلبا کے اعزاز میں ناشتہ کی نشست رکھی گئی

Read Next

پاکستانی وزیر خارجہ کا مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی جارحیت پر اقوام متحدہ کو خط

Leave a Reply