
استنبول میں ادارہ عالمی اقدار و ادبیات کے تحت اسکدرا میں مقیم پاکستانی طلبا کے اعزاز میں ناشتہ کی نشست رکھی گئی ۔
پبلشر ایہان کچک نے پاکستانی طلبا کو ترکی میں خوش آمدید کہا اور پاک ترک مشترکہ ورثے کے فروغ پر بات چیت کی ۔
نشست میں سینئر صحافی اسلان بالجی ، ڈاکٹر احمد یوکسک ،محمد انس اعوان اور دیگر پاکستانی طلبا شریک ہوئے ۔
Tags: استنبول