
ترک ایتھلیٹ ساہیکا ارکمن نے بغیر سانس کا ستعمال کیے ویری ایبل ویٹ فر ی ڈائیونگ کا عا لمی ریکارڈ توڑ دیا۔
ارکمن ترکی کے جنوبی صوبے انطالیہ کے ساحلی شہر کاس میں 2 منٹ اور 53 سیکنڈ کے وقت کے ساتھ 100 میٹر ڈائیونگ مکمل کرنے میں کامیاب رہیں۔
36 سالہ ایتھلیٹ نے اپنی کامیابی کو ترک فوجیوں اور جمہوریہ ترکی کے قیام کی 98 ویں سالگرہ کے موقع کے نام کر دیا۔