turky-urdu-logo

ترکی جنکلیک وکفی کے زیر اہتمام بین الاقوامی طلبہ کے لیے کیمپ کا انعقاد

ترکی جنکلیک وکفی کے زیر اہتمام بین الاقوامی طلبہ کے لیے کیمپ کا انعقاد کیاگیا۔

کیمپ میں 32 ممالک کے طلبہ نے شرکت کی ۔

بین الاقوامی طلبہ کے لیے منعقد کیا جانے والا یہ کیمپ تین روز تک جاری رہا۔

 

کیمپ کا عنوان ” فرام می ٹو اس” یعنی مجھ سے ہم تک رکھا گیا۔

اس عنوان میں سب کی مدد کرنا یعنی پوری امت کی مدد کرنے کی طرف توجہ دلائی گئی۔

پروگرام میں انڈور اور آوٹ ڈور دونوں قسم کی سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا۔

انڈور سرگرمیوں میں ترکی کی ثقافت سے لوگوں کو روشناس کروایا گیا اور ساتھ ہی حمد و نعت بھی پڑی گئی جبکہ آوٹ ڈور سرگرمیوں میں فٹ بال ، باسکٹ بال کے میچز، سویمنگ اور دیگر کھیلوں کا انعقاد کیا گیا ۔

 

ترکی جنکلیک وکفی ترکی کے سب سے بڑی این جی اوز میں سے ایک ہے۔

یہ پراجیکٹ صدر رجب طیب ایردوان کے بیٹے احمد براک ایردوان ہیڈ کرتے ہیں۔

Read Previous

افغانستان پر عائد یکطرفہ پابندیاں جلد از جلد ختم ہونی چاہیے، چین

Read Next

ترک یونیورسٹیوں میں اسکالرشپ حاصل کرنے والے پاکستانی طلبا کے لیے تقریب کا انعقاد

Leave a Reply