یورپا لیگ کے گروپ ای کے میچ کے دوران ترک کلب گالسترائے نے لازیو کلب کو 1-0 سے شکست دے دی۔
اس جیت کے ساتھ ہی گالسترائے گروپ ای میں پہلے نمبر پر پہنچ گیا۔
مرسلی کلب گروپ ای میں دوسرے نمبر پر موجود ہے۔
اب 30 ستمبر کو ہونے والے میچ میں لینز اور مرسلی کلب کے بیچ مقابلہ ہوگا۔
