Turkiya-Logo-top

فٹ بال:یورپالیگ کے میچز کا آغاز ہوگیا

یو ای ایف اے یورپا لیگ گروپ میچیز کا آج آغاز ہوگیا۔

2021-2022 سیزن کے یورپا لیگ میچز کا آغاز سپارتک موسکو اور لیجیا ورسا کے درمیان ہونے والے میچ کے ساتھ ہوگا۔

یو رپا لیگ میں 32 ٹیمیں حصہ لیں گی جو 8 گروپس میں بٹی ہونگی اور ان میں سے 16 ٹیمز سیلیکٹ کی جائیں گی۔

8 گروپس کی ٹیموں کے درمیان ٹوٹل 16 میچز کھیلے جائیں گے۔

ترک ٹیم گالاسترائے جمعرات کو اٹالئن ٹیم لازیو کا گروپ ای میں مقابلہ کرئے گی جبکہ ترک ٹیم فینزباحس گروپ ڈی میں جرمن ٹیم کے آمنے سامنے ہوگی۔

بدھ:

7:30 روس -پولینڈ

جمعرات:

9:45 ترکی-اٹلی
9:45روس – فرانس
9:45 سربیا- پورتگل
9:45 ڈینمارک- بلغاریہ
9:45 سپن- سکوٹ لینڈ
9:45 جرمنی- ہنگری
9:45 اسٹریا- بیلجیم
9:45 کروٹیا-انگلینڈ
12:00 ڈینمارک -سیزیک
12:00 سکوٹ لینڈ- فرانس
12:00 فرانس -اسٹریا
12:00 نیتھرلینڈ -سپین
12:00انگلینڈ – اٹلی
12:00 روم- بیلجیم
12:00 جرمنی- ترکی

Read Previous

افغان حکومت کا پاکستان کو خط، کمرشل پروازیں بحال کرنے میں معاونت کی درخواست

Read Next

جنوب ترکی میں پرندوں کی تین نئی نسلوں کا پتہ لگا لیا گیا

Leave a Reply