turky-urdu-logo

صدر ایردوان اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے19 تا 20 ستمبر کو امریکہ جائیں گے

صدر رجب طیب ایردوان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے انیس تا بائیس ستمبر کو امریکہ روانہ ہونگے۔

اطلاعات کے مطابق، صدر ایردوان نیو یارک میں جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔

اجلاس کے تحت صدر ایردوان دیگر عالمی رہنماوں سےملاقاتیں بھی کریں گے۔

صدرایردوان مین ہیٹن میں مکمل ہونے والے "ٹرکش ہاوس” کا بھی افتتاح کریں گے۔

Read Previous

افغانستان میں خواتین کے کھیلوں پر پابندی عائد

Read Next

پاکستان سے 700 افغان شہریوں کو 3 روز میں ملک بدر کر دیا گیا

Leave a Reply