turky-urdu-logo

ترکی: لیبیا کے وزیراعظم آج ترکی پہنچیں گے

ترک  وزارت مواصلات کے جار ی کردہ بیان کے مطابق  لیبیا کے وزیراعظم آج ترکی پہنچیں گے

ترک صدر رجب طیب ایردوان  صدارتی محل میں  وزیر اعظم عبدلحمید سے ملاقات کریں گے ۔

ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں  میں تعاون کے حوالے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

بیان کے مطابق دونوں رہنما وفود  کی سطح پر ملاقاتیں کریں گے۔

ترکی اور لیبیا  کے تعلقات سیکورٹی اور میری ٹائم معاہدے کے بعد پچھلے چند سالوں میں بہتری آئی ہے۔

ترکی نے لیبیا کی عالمی سطح پر تسلیم شدہ حکومت کی حمایت کی ہے اورحوسی باغیوں کی مخالفت کی ہے۔

Read Previous

طالبان نے افغانستان میں پہلے صوبائی دارالحکومت نمروزپر قبضہ کرلیا

Read Next

بھارتی اداکارہ بھی ترک ڈراموں کی دلدادہ نکلیں

Leave a Reply