turky-urdu-logo

ترکی :88 سے 98 جگہوں پر لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے،وزیرزراعت و جنگلات

ترکی کے وزیر زراعت و جنگلات نے اپنے بیان میں کہا کہ 88 سے 98 جگہوں پر لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔

بیکر پاکدمیرلی نے کہا کہ مزید 10 جنگلوں میں لگی آگ پر بھی جلد ہی قابو پا لیا جائے گا۔

اعداد و شمار کے مطابق آگ ترکی کے صوبہ انطالیہ ، مرسین ، ادانا ، مغلہ اور عثمانیہ میں ابھی بھی جاری ہے۔

اب تک 6 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ۔

ماحولیاتی نقصان کے ساتھ ساتھ ترکی کو مالیاتی نقصان کا بھی سامنا ہے۔

Read Previous

ٹوکیو اولمپکس:ترک ویمن والی بال ٹیم پہلی بار کوارٹرز میں پہچنے میں کامیاب

Read Next

افغانستان : صوبائی دارالحکومتوں پر حملے کے بعد لڑائی شدت اختیار کر گئی

Leave a Reply