ترکش ویمن والی بال ٹیم اولمپکس کے کوارٹرز راونڈ میں پہچنے میں کامیاب ہوگئی۔
ترک ٹیم نے آرجنٹائن کی ٹیم کو 3-0 سے شکست دے کر یہ اعزاز حاصل کیا۔
والی بال کے میچ میں پہلی بار ترکش ویمن ٹیم کوارٹر راونڈ میں پہنچنے میں کامیاب ہوئی ہے۔
2 اگست کواب پول بی کے آخری میچ کے طور پر ترکی ویمن والی بال ٹیم روس کی ٹیم کے ساتھ مقابلہ کرے گی۔
